11 مارچ، 2018، 5:19 PM

آیت اللہ جنتی کی امام جمعہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کی درخواست منظور

آیت اللہ جنتی کی امام جمعہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کی درخواست منظور

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ جنتی کی امام جمعہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کی درخواست منظور کرلی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ جنتی کی امام جمعہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کی درخواست منظور کرلی۔ آیت اللہ جنتی نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ وہ گذشتہ 25 برس سے امامت جمعہ کے عہدے پر فرائض انجام دیئے ہیں ۔ آيت اللہ جنتی نے اس دوران رہبر معظم کے اعتماد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب اس عہدے سےمستعفی ہونا چاہتے ہیں ۔ رہبر معظم نے آیت اللہ جنتی کی درخواست کو منظور کرلیا ۔

News ID 1879301

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha